كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

حدثناه محمد بن المثنى ، حدثنا سالم بن نوح . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو اسامة كلاهما، عن الجريري ، عن ابي العلاء ، عن عثمان بن ابي العاص ، انه اتى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر بمثله، ولم يذكر في حديث سالم بن نوح ثلاثا.

‏‏‏‏ سیدنا عثمان بن ابی العاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے پھر اسی طرح ذکر کیا اور سالم بن نوح کی حدیث میں تین بار کا ذکر نہیں ہے۔

صحيح مسلم # 5739
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp