وحدثنا وحدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا ابو خيثمة ، عن عاصم الاحول ، عن يوسف بن عبد الله ، عن انس بن مالك ، في الرقى، قال: " رخص في الحمة والنملة والعين ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، دم کی اجازت ہوئی زہر اور نملہ (ایک بیماری ہے جس میں پسلی میں زخم پڑ جاتے ہیں) اور نظر بد کے لیے۔