كِتَاب السَّلَامِ سلامتی اور صحت کا بیان

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا ليث . ح وحدثني محمد بن رمح بن المهاجر ، اخبرنا الليث ، عن نافع ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " لا يقيمن احدكم الرجل من مجلسه ثم يجلس فيه ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی کسی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں نہ بیٹھے۔

صحيح مسلم # 5683
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp