وحدثني عمرو بن علي ، ومحمد بن الوليد ، قالا: حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن سيار ، قال: كنت امشي مع ثابت البناني ، فمر بصبيان فسلم عليهم، وحدث ثابت انه كان يمشي مع انس، فمر بصبيان فسلم عليهم، وحدث انس انه كان يمشي مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فمر بصبيان فسلم عليهم ".
سیار سے روایت ہے، میں ثابت بنانی کے ساتھ جا رہا تھا وہ گزرے بچوں پر تو سلام کیا ان کو اور حدیث بیان کی کہ وہ انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ جا رہے تھے، بچوں پر گزرے تو سلام کیا ان پر اور انس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جا رہے تھے بچوں پر گزرے تو سلام کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو۔