كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثني قتيبة بن سعيد ، حدثنا يزيد بن زريع . ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا إسماعيل ابن علية كلاهما، عن يونس . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا هشيم ، اخبرنا يونس ، عن عمرو بن سعيد ، عن ابي زرعة ، عن جرير بن عبد الله ، قال: " سالت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نظر الفجاءة، فامرني ان اصرف بصري ".

‏‏‏‏ سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: اچانک نظر پڑنے کو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا مجھ کو نگاہ پھیر لینے کا۔

صحيح مسلم # 5644
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp