وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، حدثنا النضر بن شميل ، وابو عامر العقدي . ح وحدثنا محمد بن المثنى ، حدثني وهب بن جرير . ح وحدثني عبد الرحمن بن بشر ، حدثنا بهز كلهم، عن شعبة بهذا الإسناد وفي حديثهم كانه كره ذلك.
شعبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت ہے۔ اس میں اتنا زیادہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے برا جانا میں ہوں کہنے کو (کیونکہ اس سے کوئی فائدہ نہیں پوچھنے والے کو، معلوم نہیں ہوتا کہ کون ہے یا تو اپنا نام بتائے یا لقب جو مشہور ہو بیان کرے)۔