كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثنا يحيي بن يحيي ، وابو بكر بن ابي شيبة ، واللفظ لابي بكر، قال يحيي: اخبرنا، وقال ابو بكر: حدثنا وكيع ، عن شعبة ، عن محمد بن المنكدر ، عن جابر بن عبد الله ، قال: استاذنت على النبي صلى الله عليه وسلم، فقال: " من هذا؟ "، فقلت: انا، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: " انا انا ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے اذن مانگا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کون ہے؟ میں نے کہا: میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو میں بھی ہوں۔

صحيح مسلم # 5636
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp