حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا ابو عاصم . ح وحدثنا حسين بن حريث ، حدثنا النضر يعنى بن شميل ، قالا جميعا: حدثنا ابن جريج بهذا الإسناد نحوه، ولم يذكر في حديث النضر الهاني عنه الصفق بالاسواق.
ابن جریج اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت کرتے ہیں اور اس میں یہ نہیں ہے کہ بازاروں میں خرید و فروخت کرنے سے اس حدیث سے میں غافل رہا۔