حدثنا قتيبة بن سعيد ، وابن ابي عمر ، قالا: حدثنا سفيان ، عن يزيد بن خصيفة ، بهذا الإسناد، وزاد ابن ابي عمر في حديثه، قال ابو سعيد: فقمت معه فذهبت إلى عمر فشهدت.
ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا۔ اتنا زیادہ ہے کہ ابوسعید نے کہا: میں ابوموسیٰ کے ساتھ کھڑا ہوا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس گیا اور گواہی دی۔