كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابن ابي عمر ، واللفظ لابن ابي عمر، قالا: حدثنا يزيد بن هارون ، عن إسماعيل بن ابي خالد ، عن قيس بن ابي حازم ، عن المغيرة بن شعبة ، قال: ما سال رسول الله صلى الله عليه وسلم احد عن الدجال اكثر مما سالته عنه، فقال لي: " اي بني وما ينصبك منه إنه لن يضرك "، قال: قلت: إنهم يزعمون ان معه انهار الماء، وجبال الخبز، قال: " هو اهون على الله من ذلك ".

‏‏‏‏ سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دجال کے بارے میں کسی نے اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے پوچھا۔ آخر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیٹا تو کیوں اس رنج میں ہے وہ تجھے رنج نہ دے گا۔ میں نے عرض کیا۔ لوگ کہتے ہیں اس کے ساتھ پانی کی نہریں اور روٹی کے پہاڑ ہوں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ اسی سبب سے اللہ تعالیٰ کے نزدیک ذلیل ہو گا۔

صحيح مسلم # 5624
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp