كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثنا محمد بن عبيد الغبري ، حدثنا ابو عوانة ، عن ابي عثمان ، عن انس بن مالك ، قال: " قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم يا بني ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اے چھوٹے بیٹے میرے۔

صحيح مسلم # 5623
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp