كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثنا عمرو الناقد ، وابن ابي عمر ، واللفظ لعمرو، قالا: حدثنا سفيان ، عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة، عن كريب ، عن ابن عباس ، قال: " كانت جويرية اسمها برة، فحول رسول الله صلى الله عليه وسلم اسمها جويرية، وكان يكره ان يقال خرج من عند برة "، وفي حديث ابن ابي عمر، عن كريب، قال: سمعت ابن عباس.

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے جویریہ کا پہلے نام برہ تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام جویریہ رکھ دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم برا جانتے یہ کہنا کہ وہ برہ کے پاس سے نکل گیا (گویا نیکی کا چھوڑنا ہے۔)

صحيح مسلم # 5606
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp