كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثنا احمد بن حنبل ، وزهير بن حرب ، ومحمد بن المثنى ، وعبيد الله بن سعيد ، ومحمد بن بشار ، قالوا: حدثنا يحيي بن سعيد ، عن عبيد الله ، اخبرني نافع ، عن ابن عمر " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم غير اسم عاصية، وقال: انت جميلة ". قال احمد مكان، اخبرني عن.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عورت کا نام بدل دیا جس کا نام عاصیہ تھا اور فرمایا: تو جمیلہ ہے۔ (عاصیہ کے معنی نافرمان گنہگار اور جمیلہ کے معنی نیک اور خوبصورت)۔

صحيح مسلم # 5604
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp