كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، حدثنا جرير ، عن الركين بن الربيع ، عن ابيه ، عن سمرة بن جندب ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تسم غلامك رباحا ولا يسارا ولا افلح ولا نافعا ".

‏‏‏‏ سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مت نام رکھ اپنے غلام کا رباح اور یسار اور نہ افلح اور نہ نافع۔

صحيح مسلم # 5600
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp