كِتَاب الْآدَابِ معاشرتی آداب کا بیان

حدثني ابو كريب محمد بن العلاء ، وابن ابي عمر ، قال ابو كريب: اخبرنا وقال ابن ابي عمر: حدثنا واللفظ له، قالا: حدثنا مروان يعنيان الفزاري ، عن حميد ، عن انس ، قال: نادى رجل رجلا بالبقيع: يا ابا القاسم، فالتفت إليه رسول الله، فقال: يا رسول الله صلى الله عليه وسلم، إني لم اعنك إنما دعوت فلانا، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " تسموا باسمي ولا تكنوا بكنيتي ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک شخص نے دوسرے شخص کو پکارا بقیع میں، اے ابوالقاسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھر دیکھا وہ شخص بولا: یا رسول اللہ! میں نے آپ کو نہیں پکارا تھا بلکہ فلاں شخص کو پکارا تھا (اس کی کنیت بھی ابوالقاسم ہو گی)۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نام رکھو میرے نام سے اور مت کنیت رکھو میری کنیت سے۔

صحيح مسلم # 5586
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp