حدثني زهير بن حرب ، حدثنا زيد بن الحباب ، عن إبراهيم بن نافع ، اخبرني الحسن بن مسلم بن يناق ، عن صفية بنت شيبة ، عن عائشة ، ان امراة من الانصار زوجت ابنة لها، فاشتكت فتساقط شعرها، فاتت النبي صلى الله عليه وسلم، فقالت: إن زوجها يريدها افاصل شعرها؟، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لعن الواصلات ".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انصار کی ایک عورت نے اپنی لڑکی کا نکاح کیا پھر وہ لڑکی بیمار ہوئی اس کے بال گر گئے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور عرض کیا اس کا خاوند قصد کرتا ہے اس کا، کیا میں جوڑ لگا دوں اس کے بالوں میں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لعنت ہے جوڑ لگانے والوں پر۔“