حدثنا هارون بن معروف ، حدثنا الوليد بن مسلم ، عن الاوزاعي ، عن إسحاق بن عبد الله بن ابي طلحة ، عن انس بن مالك ، قال: " رايت في يد رسول الله صلى الله عليه وسلم الميسم، وهو يسم إبل الصدقة ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ مبارک میں داغ کا ہتھیار دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ کے اونٹوں پر داغ دے رہے تھے۔