كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا علي بن مسهر . ح وحدثنا ابن المثنى ، حدثنا يحيى وهو القطان جميعا، عن عبيد الله . ح وحدثنا ابن نمير ، واللفظ له، حدثنا ابى ، حدثنا عبيد الله ، عن نافع ، ان ابن عمر اخبره، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " الذين يصنعون الصور يعذبون يوم القيامة يقال لهم احيوا ما خلقتم ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ مورتیں بناتے ہیں ان کو قیامت میں عذاب ہو گا ان سے کہا جائے گا جلاو ان کو جن کو تم نے بنایا۔

صحيح مسلم # 5535
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp