كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام

وحدثنا هارون بن معروف ، حدثنا ابن وهب ، حدثنا عمرو بن الحارث ، ان بكيرا حدثه ان عبد الرحمن بن القاسم حدثه، ان اباه حدثه، عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم، " انها نصبت سترا فيه تصاوير، فدخل رسول الله صلى الله عليه وسلم، فنزعه، قالت: فقطعته وسادتين "، فقال رجل في المجلس حينئذ يقال له ربيعة بن عطاء مولى بني زهرة: افما سمعت ابا محمد يذكر ان عائشة، قالت: فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يرتفق عليهما، قال ابن القاسم: لا، قال: لكني قد سمعته يريد القاسم بن محمد.

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے ایک پردہ لٹکایا جس میں تصویریں تھیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور اس پردے کو اتار ڈالا۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے اس کے دو تکیے بنا ڈالے۔ ایک شخص بولا مجلس میں اس وقت جس کا نام ربیعہ بن عطاء تھا تم نے نہیں سنا ابومحمد سے، وہ کہتے تھے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان تکیوں پر آرام کرتے تھے۔ ابن قاسم نے کہا: نہیں، لیکن میں نے قاسم بن محمد سے سنا۔

صحيح مسلم # 5532
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp