حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا جرير ، عن سهيل بن ابي صالح ، عن سعيد بن يسار ابي الحباب مولى بني النجار، عن زيد بن خالد الجهني ، عن ابي طلحة الانصاري ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا تدخل الملائكة بيتا فيه كلب ولا تماثيل "،
سیدنا ابوطلحہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: ”فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس کے اندر کتا ہو یا تصویریں ہوں۔“