وحدثنا عثمان بن ابي شيبة ، وعباد بن موسى ، قالا: حدثنا طلحة بن يحيي هو الانصاري ثم الزرقي ، عن يونس ، عن ابن شهاب ، عن انس بن مالك : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لبس خاتم فضة في يمينه فيه فص حبشي، كان يجعل فصه مما يلي كفه ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی پہنی چاندی کی داہنے ہاتھ میں اور اس کا نگینہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندر کو ہتھیلی کی طرف رکھتے تھے۔