كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام

حدثنا يحيي بن يحيي ، وخلف بن هشام ، وابو الربيع العتكي كلهم، عن حماد، قال يحيي: اخبرنا حماد بن زيد ، عن عبد العزيز بن صهيب ، عن انس بن مالك : ان النبي صلى الله عليه وسلم اتخذ خاتما من فضة، ونقش فيه محمد رسول الله وقال: " للناس إني اتخذت خاتما من فضة، ونقشت فيه محمد رسول الله، فلا ينقش احد على نقشه ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگوٹھی بنوائی چاندی کی اور اس میں کھدوایا محمد رسول اللہ اور لوگوں سے فرمایا: میں نے ایک انگوٹھی بنوائی ہے چاندی کی اور اس میں محمد رسول اللہ کھدوایا ہے تو کوئی اپنی انگوٹھی میں یہ نہ کھدوائے۔

صحيح مسلم # 5478
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp