كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام

وحدثني محمد بن حاتم ، وهارون بن عبد الله ، وابن ابي خلف ، والفاظهم متقاربة، قالوا: حدثنا روح بن عبادة ، حدثنا ابن جريج ، قال: سمعت محمد بن عباد بن جعفر ، يقول: امرت مسلم بن يسار مولى نافع بن عبد الحارث، ان يسال ابن عمر ، قال وانا جالس بينهما: اسمعت من النبي صلى الله عليه وسلم في الذي يجر إزاره من الخيلاء شيئا؟، قال سمعته، يقول: " لا ينظر الله إليه يوم القيامة ".

‏‏‏‏ محمد بن عباد بن جعفر سے روایت ہے میں نے حکم کیا سیدنا مسلم بن یسار رضی اللہ عنہ کو جو مولیٰ تھے نافع بن عبدالحارث کے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھنے کا اور میں ان دونوں کے بیچ میں بیٹھا تھا۔ کیا تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے اس شخص کے باب میں جو اپنی تہبند غرور سے لٹکائے؟ انہوں نے کہا: میں نے سنا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: اللہ تعالیٰ اس کی طرف نہ دیکھے گا قیامت کے دن۔

صحيح مسلم # 5461
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp