كِتَاب اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ لباس اور زینت کے احکام

وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو كريب ، وزهير بن حرب ، واللفظ لزهير، قال ابو كريب: اخبرنا، وقال الآخران: حدثنا وكيع ، عن مسعر ، عن ابي عون الثقفي ، عن ابي صالح الحنفي ، عن علي ، ان اكيدر دومة اهدى إلى النبي صلى الله عليه وسلم ثوب حرير، فاعطاه عليا، فقال: " شققه خمرا بين الفواطم "، وقال ابو بكر، وابو كريب بين النسوة.

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک روز دومہ کے بادشاہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک تحفہ ریشمی کپڑے کا بھیجا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ مجھ کو دے دیا اور فرمایا: اس کو پھاڑ کر سربندھن بنا دے تینوں فاطمہ کے۔ (ایک فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عالی شان صاحبزادی، دوسری فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت اسد سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی والدہ، تیسری فاطمہ بنت حمزہ رضی اللہ عنہ ان سب سے اللہ راضی ہو اور ہمارا حشر ان کے غلاموں میں کرے)۔

صحيح مسلم # 5422
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp