وحدثني ابن نمير ، حدثنا روح ، حدثنا شعبة ، حدثنا ابو بكر بن حفص ، عن سالم بن عبد الله بن عمر ، عن ابيه ، ان عمر بن الخطاب راى على رجل من آل عطارد بمثل حديث يحيي بن سعيد، غير انه، قال: إنما بعثت بها إليك لتنتفع بها ولم ابعث بها إليك لتلبسها.
ترجمہ وہی جو اوپر گزرا اس میں یہ ہے کہ”میں نے تم کو اس لیے بھیجا کہ تم اس سے فائدہ اٹھاؤ اور اس لیے نہیں بھیجا کہ تم پہنو۔“