حدثنا ابو الربيع العتكي ، حدثنا ابو عوانة ، عن اشعث بن سليم بهذا الإسناد مثله، إلا قوله وإبرار القسم او المقسم، فإنه لم يذكر هذا الحرف في الحديث وجعل مكانه وإنشاد الضال.
ترجمہ وہی ہے جو اوپر گزرا اس میں قسم پورا کرنے کا ذکر نہیں ہے اس کے بدل گم ہوئی چیز ڈھونڈھنے کا ذکر ہے۔