كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا يحيي بن يحيي ، اخبرنا ابو عوانة ، عن ابي بشر ، عن ابي سفيان ، عن جابر بن عبد الله : ان النبي صلى الله عليه وسلم سال اهله الادم، فقالوا: ما عندنا إلا خل، فدعا به فجعل ياكل به، ويقول: " نعم الادم الخل نعم الادم الخل ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر والوں سے سالن مانگا۔ کہنے لگے: ہمارے پاس کچھ نہیں سوائے سرکہ کے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سرکہ منگوایا پھر اس سے روٹی کھائی اور فرماتے تھے: سرکہ اچھا سالن ہے، سرکہ اچھا سالن ہے۔

صحيح مسلم # 5352
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp