كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا سعيد بن عمرو الاشعثي ، اخبرنا عبثر ، عن مطرف ، عن الحكم ، عن الحسن ، عن عمرو بن حريث ، عن سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الكماة من المن الذي انزل الله تبارك وتعالى على بني إسرائيل وماؤها شفاء للعين ".

‏‏‏‏ سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھنبی اس «من» میں سے ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل پر اتارا تھا اس کا پانی آنکھ کی شفا ہے۔

صحيح مسلم # 5345
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp