حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا سليمان يعني ابن بلال ، عن عبد الله بن عبد الرحمن ، عن عامر بن سعد بن ابي وقاص ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " من اكل سبع تمرات مما بين لابتيها حين يصبح لم يضره سم حتى يمسي ".
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص سات کھجوریں مدینہ کے دونوں میدانوں کے اندر کی کھا لے صبح کے وقت اس کو شام تک کوئی زہر نقصان نہ کرے گا۔“