كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا عبد الله بن مسلمة بن قعنب ، حدثنا يعقوب بن محمد بن طحلاء ، عن ابي الرجال محمد بن عبد الرحمن ، عن امه ، عن عائشة ، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يا عائشة: " بيت لا تمر فيه جياع اهله، يا عائشة بيت لا تمر فيه جياع اهله او جاع اهله ". قالها مرتين او ثلاثا.

‏‏‏‏ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ جس گھر میں کھجور نہیں ہے وہ گھر والے بھوکے ہیں۔ دو بار یہی فرمایا یا تین بار۔

صحيح مسلم # 5337
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp