كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وابو سعيد الاشج كلاهما، عن حفص ، قال ابو بكر: حدثنا حفص بن غياث، عن مصعب بن سليم ، حدثنا انس بن مالك ، قال: " رايت النبي صلى الله عليه وسلم مقعيا ياكل تمرا ".

‏‏‏‏ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اقعاء کے طور پر بیٹھے تھے کھجور کھا رہے تھے۔

صحيح مسلم # 5331
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp