وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، امر بلعق الاصابع والصحفة، وقال: " إنكم لا تدرون في ايه البركة ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا انگلیوں اور رکابی کو چاٹنے اور صاف کرنے کا اور فرمایا: ”تم نہیں جانتے برکت کس میں ہے۔“