كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا قتيبة بن سعيد ، وابو بكر بن ابي شيبة ، قالا: حدثنا وكيع ، عن عزرة بن ثابت الانصاري ، عن ثمامة بن عبد الله بن انس ، عن انس : " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يتنفس في الإناء ثلاثا ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین بار سانس لیتے برتن میں۔ (یعنی پینے میں برتن کے باہر تین گھونٹ میں پیتے۔)

صحيح مسلم # 5286
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp