كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا ابو كامل الجحدري ، حدثنا ابو عوانة ، عن عاصم ، عن الشعبي ، عن ابن عباس ، قال: " سقيت رسول الله صلى الله عليه وسلم من زمزم فشرب وهو قائم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے تھے۔

صحيح مسلم # 5280
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp