كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثني عبد الجبار بن العلاء ، حدثنا مروان يعني الفزاري ، حدثنا عمر بن حمزة ، اخبرني ابو غطفان المري ، انه سمع ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يشربن احد منكم قائما فمن نسي فليستقئ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی تم میں سے کھڑا ہو کر نہ پیے اور جو بھولے سے پی لے تو قے کر ڈالے۔

صحيح مسلم # 5279
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp