كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا الحسن بن علي الحلواني ، وابو بكر بن إسحاق ، قالا: حدثنا ابن ابي مريم ، اخبرنا محمد بن جعفر ، اخبرني محمد بن عمرو بن حلحلة ، عن وهب بن كيسان ، عن عمر بن ابي سلمة انه، قال: اكلت يوما مع رسول الله صلى الله عليه وسلم فجعلت آخذ من لحم حول الصحفة، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كل مما يليك ".

‏‏‏‏ سیدنا عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک روز میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھایا تو میں نے پیالہ کے سب کناروں سے گوشت لینا شروع کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے پاس کی طرف سے کھا۔

صحيح مسلم # 5270
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp