كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثني ابو الطاهر ، وحرملة ، قال ابو الطاهر: اخبرنا، وقال حرملة: حدثنا عبد الله بن وهب ، حدثني عمر بن محمد ، حدثني القاسم بن عبيد الله بن عبد الله بن عمر حدثه، عن سالم ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا ياكلن احد منكم بشماله ولا يشربن بها، فإن الشيطان ياكل بشماله ويشرب بها "، قال: وكان نافع يزيد فيها، ولا ياخذ بها ولا يعطي بها، وفي رواية ابي الطاهر لا ياكلن احدكم.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی تم میں سے نہ کھائے اپنے بائیں ہاتھ سے اور نہ پیے بائیں ہاتھ سے کیونکہ شیطان کھاتا ہے بائیں ہاتھ سے اور پیتا ہے۔ اس سے نافع کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہنہ لے اور نہ دے بائیں ہاتھ سے۔

صحيح مسلم # 5267
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp