كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا نصر بن علي الجهضمي ، حدثني ابي ، حدثنا ليث بن سعد ، بهذا الإسناد بمثله غير انه، قال: فإن في السنة يوما ينزل فيه وباء وزاد في آخر الحديث، قال الليث: فالاعاجم عندنا يتقون ذلك في كانون الاول.

‏‏‏‏ لیث بن سعد سے اسی طرح مروی ہے اور اس میں یہ ہے کہ سال میں ایک دن وبا اترتی ہے۔ اور لیث نے کہا کہ ہمارے ملک میں عجم کے لوگ کانون اول میں اسے سے بچتے ہیں (کانون اول وہ مہینہ ہے جب آفتاب برج قوس کے بیچ میں آ جاتا ہے اور کانون ثانی وہ مہینہ ہے جو دلو میں آتا ہے)۔

صحيح مسلم # 5256
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp