كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا عمرو الناقد ، حدثنا هاشم بن القاسم ، حدثنا الليث بن سعد ، حدثني يزيد بن عبد الله بن اسامة بن الهاد الليثي ، عن يحيي بن سعيد ، عن جعفر بن عبد الله بن الحكم ، عن القعقاع بن حكيم ، عن جابر بن عبد الله ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " غطوا الإناء واوكوا السقاء، فإن في السنة ليلة ينزل فيها وباء لا يمر بإناء ليس عليه غطاء او سقاء ليس عليه وكاء، إلا نزل فيه من ذلك الوباء ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: برتن ڈھانپ دو اور مشک بند کر دو۔ اس لیے کہ سال میں ایک رات ایسی ہوتی ہے جس میں وبا اترتی ہے پھر وہ وبا جو برتن کھلا پاتی یا مشک کھلی پاتی ہے اس میں سما جاتی ہے۔

صحيح مسلم # 5255
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp