وحدثني محمد بن سهل التميمي ، حدثنا ابن ابي مريم ، اخبرنا محمد يعني ابا غسان ، حدثني ابو حازم ، عن سهل بن سعد بهذا الحديث، وقال: في تور من حجارة، فلما فرغ رسول الله صلى الله عليه وسلم من الطعام اماثته فسقته تخصه بذلك.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے یہی حدیث منقول ہے اور اس میں پتھر کے پیالے کا ذکر ہے اور اس میں یہ ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھانے سے فارغ ہوئے تو اس عورت نے ملا ان کھجوروں کو اور وہ صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پلایا گیا۔