كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا محمد بن المثنى ، ومحمد بن حاتم ، قالا: حدثنا يحيي وهو القطان ، عن عبيد الله ، اخبرنا نافع ، عن ابن عمر ، قال: ولا اعلمه إلا عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " كل مسكر خمر وكل خمر حرام ".

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ لانے والی خمر ہے اور ہر خمر حرام ہے۔

صحيح مسلم # 5221
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp