كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وابو بكر بن إسحاق كلاهما، عن روح بن عبادة ، حدثنا ابن جريج ، اخبرني موسى بن عقبة ، عن نافع ، عن ابن عمر ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " كل مسكر خمر وكل مسكر حرام ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ لانے والا نشہ خمر ہے اور نشہ لانے والی شراب حرام ہے۔

صحيح مسلم # 5219
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp