حدثنا يحيي بن يحيي ، وسعيد بن منصور ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وعمرو الناقد ، وزهير بن حرب كلهم، عن ابن عيينة . ح وحدثنا حسن الحلواني ، وعبد بن حميد ، عن يعقوب بن إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابي ، عن صالح . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وعبد بن حميد ، قالا: اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر كلهم، عن الزهري بهذا الإسناد، وليس في حديث سفيان وصالح سئل عن البتع، وهو في حديث معمر وفي حديث صالح، انها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: كل شراب مسكر حرام.
سیدنا زہری رحمہ اللہ سے اس سند کے ساتھ روایت منقول ہے اور سفیان اور صالح کی حدیثوں میں شہد کی شراب کے بارے میں پوچھنے کا ذکر نہیں ہے، اور معمر اور صالح کی حدیث میں ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ”ہر نشہ پیدا کرنے والی چیز حرام ہے۔“