كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

وحدثنا حجاج بن الشاعر ، حدثنا ضحاك بن مخلد ، عن سفيان ، عن علقمة بن مرثد ، عن ابن بريدة ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " نهيتكم عن الظروف وإن الظروف او ظرفا لا يحل شيئا ولا يحرمه وكل مسكر حرام ".

‏‏‏‏ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے تم کو منع کیا تھا برتنوں سے لیکن برتنوں سے کوئی چیز حلال یا حرام نہیں ہوئی اور ہر نشہ کرنے والی چیز حرام ہے۔

صحيح مسلم # 5208
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp