كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا محمد بن المثنى ، وابن بشار ، قالا: حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن عقبة بن حريث ، قال: سمعت ابن عمر ، يقول: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الجر والدباء والمزفت، وقال: انتبذوا في الاسقية ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹھلیا اور تونبے اور لاکھی برتن سے اور فرمایا: نبیذ بناؤ مشکیزوں میں۔

صحيح مسلم # 5197
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp