حدثنا عمرو الناقد ، حدثنا سفيان بن عيينة ، عن إبراهيم بن ميسرة ، انه سمع طاوسا ، يقول: كنت جالسا عند ابن عمر ، فجاءه رجل، فقال: " انهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن نبيذ الجر والدباء والمزفت "، قال: نعم.
طاؤس سے روایت ہے، میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا تھا اتنے میں ایک شخص آیا اور کہنے لگا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ٹھلیا کے نبیذ سے اور تونبے سے اور مرتبان سے؟ انہوں نے کہا: ہاں منع کیا ہے۔