حدثنا يحيي بن ايوب ، حدثنا ابن علية ، حدثنا سليمان التيمي ، عن طاوس ، قال: قال رجل لابن عمر : " انهى نبي الله صلى الله عليه وسلم عن نبيذ الجر "، قال: نعم، ثم قال طاوس: والله إني سمعته منه.
سیدنا طاؤس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، ایک شخص نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے ٹھلیا کے نبیذ سے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ طاؤس نے کہا: قسم اللہ کی میں نے یہ سنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے۔