كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا محمد بن فضيل ، عن حبيب بن ابي عمرة ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس ، قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الدباء والحنتم والمزفت والنقير، وان يخلط البلح بالزهو ".

‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تونبے اور سبز اور لاکھی اور روغنی برتن سے، کچی اور گدر کھجور کو ملا کر بھگونے سے۔

صحيح مسلم # 5180
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp