حدثنا شيبان بن فروخ ، حدثنا القاسم يعني ابن الفضل ، حدثنا ثمامة بن حزن القشيري ، قال: لقيت عائشة فسالتها عن النبيذ، فحدثتني ان وفد عبد القيس قدموا على النبي صلى الله عليه وسلم، فسالوا النبي صلى الله عليه وسلم عن النبيذ، " فنهاهم ان ينتبذوا في الدباء والنقير والمزفت والحنتم ".
ثمامہ بن حزن قشیری سے روایت ہے، میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملا اور ان سے پوچھا نبیذ کے بارے میں۔ انہوں نے کہا: عبدالقیس کے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نبیذ کو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ان کو تونبے اور چوبین اور لاکھی اور سبز برتن سے۔