كِتَاب الْأَشْرِبَةِ مشروبات کا بیان

حدثنا سعيد بن عمرو الاشعثي ، اخبرنا عبثر . ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا جرير . ح وحدثني بشر بن خالد ، اخبرنا محمد يعني ابن جعفر ، عن شعبة كلهم، عن الاعمش ، عن إبراهيم التيمي ، عن الحارث بن سويد ، عن علي، قال: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان ينتبذ في الدباء والمزفت "، هذا حديث جرير وفي حديث عبثر وشعبة، ان النبي صلى الله عليه وسلم " نهى عن الدباء والمزفت ".

‏‏‏‏ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، منع کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تونبے اور لاکھی برتن میں نبیذ بنانے سے۔ یہ جریر کی حدیث ہے اور عبثر اور شعبہ کی حدیث میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کدو کے تونبے اور روغن قیر ملے ہوئے برتنوں (کے استعمال کرنے) سے منع فرمایا ہے۔

صحيح مسلم # 5171
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp